حیدرآباد۔25۔دسمبر (اعتماد نیوز)اسپیکر اسمبلی این منوہر آج علیحدہ تلنگانہ کے بل میں ماباد کاروائی کے لئے اتر پردیش کے دار الحکومت لکھنؤ روانہ ہو چکے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اتا را کھنڈ کی تقسیم کے وقت اتر پردیش کے اسمبلی
میں اتا را کھنڈ ریاست کے بل کی پیشکشی اور دیگر امور کو جاننے کے لئے آج اتر پردیش روانہ ہو چکے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ اسپیکر اسمبلی این منوہر لکھنو پہونچ گئے ہیں۔ اور دو دن بعد واپس ہونگے۔